وقت مستحب کے علاوہ پر جماعت کروانا
:سوال
بعض نمازیوں کی کسی دنیاوی ضرورت کی وجہ سے وقت مستحبہ کے علاوہ پر جماعت کرانا کیسا ہے؟
: جواب
عام جماعت کو ضرورت ہو تو حرج نہیں ایک کے لئے جماعت منتشر کرنا یا سب کو ترک وقت مستحبہ کی طرف جانا بے جا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 192

مزید پڑھیں:مبتلائے جزام شخص کا مسجد میں آنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فضائل کے معاملے میں ضعیف احادیث کا مقبول ہونا کیا احادیث سے بھی ثابت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top