جماعت فجر کے وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
:سوال
امام فجر کے فرض پڑھا رہا ہے، اب ایک مقتدی آیا، وہ امام کے ساتھ مل جائے یا پہلے سنتیں پڑھ لے، اور اگر وہ امام لے امام کی آواز آرہی ہو تب بھی پہلے سنتیں پڑھے؟
:جواب
اگر جانتا ہے سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو سکے گا اور صف سے دور سنتیں پڑھنے کو جگہ ہے تو پڑھ کر ملے ور نہ بے پڑھے، پھر بعد بلندی آفتاب پڑھے، اس سے پہلے پڑھنا گناہ ہے، کان میں آواز آنے کا اعتبار نہیں، امام اندر پڑھ رہا ہو باہر پڑھے، باہر پڑھتا ہوا اندر پڑھے ، حد مسجد کے باہر پاک جگہ پڑھنے کو ہو تو سب سے بہتر ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 191

مزید پڑھیں:وقت مستحب کے علاوہ پر جماعت کروانا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام یا مقتدیوں کی نماز جنازہ باطل ہو تو اعادہ کیا جائے گا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top