ولد الزنا کی اولاد کے پیچھے نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال
ایک ولد الزنا کا نکاح صحیح ہوا اور اس سے اولاد ہوئی تو اس اولاد کے پیچھے اقتد ادرست ہے یا نہیں؟
:جواب
ولدالزنا کا بیٹا کہ نکاح صحیح سے پیدا ہوا ولد الزنا نہیں اس کے پیچھے نماز میں کچھ کر بہت نہیں، ہاں اگر اہل جماعت اس سے نفرت کریں اور اس کے باعث جماعت کی تقلیل ہو تو اسے امام نہ کیا جائے اگر چہ وہ خود ہے تصور ہے جیسے معاذ اللہ برص و جذام والے کی امامت مکروہ ہے جبکہ باعث تنفیر جماعت ہو اگر چہ مرض میں اس کا کیا قصور ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 547

مزید پڑھیں:باپ کی نافرمانی کرنے والے کے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 02, Fatwa 47

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top