وتروں میں دعائے قنوت بھول جانے پر کیا پڑھنا چاہئے؟
:سوال
وتروں میں دعائے قنوت بھول جانے پر کیا پڑھنا چاہئے؟ اور ایسی حالت میں سجدہ سہو کرنا ہوگا یا نہیں ؟
:جواب
ہر دعا پڑھنے سے واجب قنوت ساقط ہو جاتا ہے، ہاں اگر بالکل کوئی دعا بھول کر نہ پڑھی تو سجدہ سہو کرے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 484

مزید پڑھیں:مسبوق وتر میں دعائے قنوت پڑھے گا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  پانچوں نمازوں کے مستحب اوقات کون سے ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top