تراویح میں آیت سجدہ پڑھی تو امام سجدہ کر سکتا ہے یا نہیں؟
:سوال
اگر تراویح پڑھنے میں مقام سجدہ آگیا تو کیا امام سجدہ کر سکتا ہے یا نہیں ؟
:جواب
تراویح خواہ کسی نماز میں اگر آیت سجدہ پڑھے تو فورا سجدہ واجب ہے تین آیت سے زیادہ دیر لگانہ گناہ ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 239

مزید پڑھیں:سجدہ تلاوت وقت تلاوت معا ادا کرے یا جس وقت چاہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عیدین یا جمعہ میں بوجہ کثرت تعداد کے سجدہ سہو ترک کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top