:سوال
اگر کوئی شخص کسی رات میں بیماری وغیرہ کی وجہ سے تراویح نہ پڑھ سکا تو کیا اس کی قضا د وسرے دن کرنا پڑے گی؟
:جواب
تراویح اگر ناغہ ہو گئیں تو ان کی قضا نہیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 459
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 459