طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
:سوال
طالب علم کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں؟
:جواب
جائز ہے جبکہ غنی ہاشمی نہ ہو۔
ایک اور مقام پر فرماتے ہیں ) طلبہ کہ صاحب نصاب نہ ہوں انھیں زکوۃ دی جاسکتی ہے بلکہ انھیں دینا افضل ہے جبکہ وہ طلبہ علم دین بطور دین پڑھتے ہوں ۔)

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 253

مزید پڑھیں:زکوتی روپے سے لحاف میں روئی ڈلوا کر غریبوں کو دیں تو جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  غلہ کی قیمت میں کمی کر کے رعایت کو زکوۃ میں شمار کرنے کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top