:سوال
اگر امام اللہ اکبر کہنے میں لفظ” الله ”آواز سے کہے اور” اکبر” کی آواز مقتدیوں کو سنائی نہ دے تو کیا حکم ہے؟
: جواب
اللہ اکبر پورا باآواز کہنا مسنون ہے، سنت ترک، ہوئی ،نماز میں کراہت تنزیہی آئی مگر نماز ہوگئی۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 380