:سوال
تہجد کا وقت کیا ہے؟
:جواب
بعد فرض عشاء قدرے سو کر طلوع فجر سے پہلے پڑھے جائیں۔ طبرانی حجاج بن عمرو رضی اللہ عنہ سے راوی ”انما تهجد المرء يصلى الصلوة بعد رقدة” ترجمہ: قدرے سوکر آدمی جو کی جو نماز ادا کرے اسے تہجد کہا جاتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 409