:سوال
قل هو الله احد) میں دال پر تنوین ہے اس کو کسرہ دے کر ما بعد سے وصل کر کے نماز میں پڑھے نماز ہو گئی یا نہیں؟)
:جواب
نون تنوین کو کسرہ دے کر لا م میں ملا کر پڑھنا جائز ہے کوئی حرج نہیں ، نہ اس سے نماز میں کوئی خلل ، اور یہاں وقف بھی ” ج” کا ہے جو وصل کی اجازت دیتا ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 348