سورہ اخلاص پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
:سوال
سورہ اخلاص پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
:جواب
نبی اکرم صلی تعالی علیہ وسلم سے متواتر روایت میں ہے ” قل هو الله احد تعدل ثلث القرآن “ترجمه قل هو الله احد یعنی سورہ اخلاص کی تلاوت قرآن کی تہائی کے برابر ہے۔
صحیح البخاری ،ج 2 ،ص 750 ،قدیمی کتب خانہ ،کرا چی )(ج 7 ،ص 70))

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 70

مزید پڑھیں:عذر شرعی کی وجہ سے جماعت سے نماز نہ پڑھنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا متشابہ لگنے پر آیات کا دوبارہ دہرانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top