سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟
:سوال
سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟
:جواب
سنت موکدہ وہ امرد دینی ہے کہ سول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا مگر نادر یا کبھی ترک نہ فرمایا مگر اتفاق سے کسی نے ترک کیا تو اس پر انکار بھی نہ فرمایا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200

مزید پڑھیں:مالدار مقتدی کی وجہ سے اسکا انتظار کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا ام المومنین خدیجۃ الکبری کے جنازہ کی نماز نہیں ہوئی تھی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top