:سوال
اگر کوئی مقتدی سنت وغیرہ نماز پڑھتا ہو تو اس کی سنت ختم ہونے تک امام انتظار کر سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
انتظار کر سکتا ہے اگر وقت میں وسعت ہو اور اوروں پر گرانی نہ ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200