صبح کی نماز طلوع آفتاب سے کتنی دیر پہلے پڑھنی چاہیے؟
:سوال
صبح کی نماز طلوع آفتاب سے کس قدر پہلے ہونا چا ہے اور تنی آیتیں پڑھنا چاہیں اور اگر کوئی خرابی نماز میں ہوجائے تو کیا جو قرآت پہلے پڑھی گئی اس کی مقدار پر ھنا چاہئے یا کم؟
:جواب
نماز صبح میں بحال گنجائش وقت و عدم عذر ( وقت بھی ہو اور کوئی عذر بھی نہ ہو تو ) چالیس سے ساٹھ تک آیت ڑھنا چاہئے اور طلوع آفتاب سے اتنے پہلے ختم ہو جانا چاہئے کہ اگر نماز میں کوئی خرابی ظاہر ہو تو چالیس آیتوں سے قبل طلو ع اعادہ ہو سکے اور اس کے لئے دس منٹ کافی ہیں اور اگر وقت کم رہ گیا اور خرابی ظاہر ہوئی تو بقدر گنجائش وقت آیات پڑھے اگر چہ سورہ کوثر و اخلاص ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 336

مزید پڑھیں:سورت کی ہر آیت پر وقف کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فدیہ میں اناج دینا بہتر یا قیمت؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top