شوہر پر قرض کی وجہ سے بیوی زیور کی زکوۃ نہ دے تو حکم؟
:سوال
بیوی کی ملکیت میں نصاب کی مقدار زیور تھا، وہ اس خیال سے زکوۃ نہیں دیتی رہی کہ شوہر پر قرض ہے، کیا اس کا ایسا کرنا درست تھا ؟
:جواب
قرضے کا خیال باطل خیال ہے کہ قرض شوہر پر تھا اور زیور عورت کا، زکوۃ عورت پر ہے نہ کہ شوہر پر

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 148

مزید پڑھیں:قرض پر بیوی کی اجازت سے زیور رہن رکھ دیا،اس پر زکوۃ ہوگی؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بیوی میکے سے زیور لائی اس کی زکوۃ عورت پر ہے یا مرد پر؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top