شراب پی کر الحمد للہ کہنا کیسا؟
:سوال
کوئی شخص شراب پی کر الحمد للہ کہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
:جواب
علماء نے تصریح فرمائی ہے کہ شراب پینے پر بسم اللہ کہے تو کافر ہے اور پی کر الحمد اللہ کہے تو نہیں کہ شراب اگر چہ بلا ہے مگر اس کا حلق سے اتر جانا اور اسی وقت گلے میں پھنس کر دم نہ نکال دینا، اس شدید عصیان (گناہ) کی حالت میں رب عزو جل کی نعمت ہے ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 584

مزید پڑھیں:قرضدار کا بھیک مانگنا شرعا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وہابیوں کے شاگرد کو صف میں کھڑا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top