شلوار ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز ادا کرنا کیسا ہے؟
: سوال
جو امام از ار ( شلوار ) ٹخنوں کے نیچے تک پہن کر نماز پڑھائے وہ نماز مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
:جواب
ازار کار گٹوں سے نیچے رکھنا اگر برائے تکبر ہو حرام ہے اور اس صورت میں نماز مکروہ تحریمی دور نہ صرف مکروہ تنزیہی ، اور نماز میں بھی اس کی غایت اولی ۔ صحیح بخاری شریف میں ہے: صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی یا رسول اللہ ! میرا تہبند لٹک جاتا ہے جب تک میں اس کا خاص خیال نہ رکھوں فرمایا ”لست من يصنع، خیلاء” ترجمہ تم ان میں نہیں ہو جو براہ تکبر ایسا کریں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 388

مزید پڑھیں:ننگے سر نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  دعائے قنوت یاد نہ ہو تو اس کی جگہ کیا پڑھا جائے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top