صدقہ فطر کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟
:سوال
فطرہ کا پیسہ کون کون سے کام میں صرف ہو سکتا ہے اور کس کسی شخص کو دیا جا سکتا ہے؟
:جواب
فطرہ کے مصارف بعینہ مصارف زکوۃ ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 265

مزید پڑھیں:کیا حاجتمند باپ کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top