صدقہ فطر کن لوگوں کو دے سکتے ہیں؟
:سوال
فطرہ کا پیسہ کون کون سے کام میں صرف ہو سکتا ہے اور کس کسی شخص کو دیا جا سکتا ہے؟
:جواب
فطرہ کے مصارف بعینہ مصارف زکوۃ ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
مزید پڑھیں:کیا حاجتمند باپ کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
READ MORE  اگر زمین بٹائی پر دی ہے تو عشر کس پر ہو گا مالک یا مزارع پر؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top