سجدہ تلاوت وقت تلاوت معا ادا کرے یا جس وقت چاہے؟
:سوال
سجدہ تلاوت وقت تلاوت معا ادا کرے یا جس وقت چاہے؟ نماز میں اور نماز کے علاوہ دونوں کا حکم ارشاد فرمادیں؟
:جواب
سجدہ صلوتیہ جس کا ادا کرنا نماز میں واجب ہو اس کا وجوب علی الفور ہے، یہاں تک کہ دو تین آیت سے زیادہ تاخیر گناہ ہے اور غیر صلواتیہ میں بھی افضل واسلم یہی ہے کہ فورا ادا کرے جبکہ کوئی عذر نہ ہو کہ اٹھار کھنے میں بھول پڑتی ہے وفی التاخیر افات ( دیر کرنے میں آفات ہیں ) ولید اعلماء نے اس کی تاخیر کو مکروہ تنزیہی فرمایا مگر نا جائز نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 223

مزید پڑھیں:اکثر کتابوں میں آیات سجدہ لکھی ہوتی ہیں ان کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top