سجدہ سہو کے بعد شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟
:سوال
جو مصلی ( نمازی) سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے یا نہیں؟
: جواب
جو مصلی سجدہ سہو کے بعد قعدہ میں شریک امام ہوئے شریک جماعت ہو گئے ان کی بنا صحیح ہے با تفاق ائمہ

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 211

مزید پڑھیں:سجدہ سہو واجب تھا ادا نہ کیا تو کیا حکم؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک یا چند حفاظ کا محفل شبینہ پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top