سجدہ سہو کہ بعد قعدہ میں آنے والے نمازی کا حکم
:سوال
امام کوسہو ہوا، وہ سجدہ سہو کر رہا ہے یا کرنے کے بعد قعدہ کر رہا ہے، ابھی آنے والا نمازی امام کے ساتھ ملے یا نہیں؟
:جواب
ضرور مل جائے ہر حال میں اقتد ادرست و صحیح ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 236

مزید پڑھیں:جماعت ثانی کی وجہ سے اول ترک کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مختلف مالیت کی اشیاء پر زکوۃ کا حکم؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top