روزه دارکو غوطہ لگانا چاہیے یا نہیں؟
:سوال
روزه دارکو غوطہ لگانا چاہیے یا نہیں؟ ایک شخص کہتا ہے کہ غوطہ لگانے بلکہ ناف کے اوپر پانی پہنچ جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔
:جواب
وہ شخص غلط کہتا ہے، پانی بدن کے اوپر ہونے سے روزہ جائے تو نہانے سے بھی جائے ، وضو سے بھی جائے ، ہاں جوف کے اندر مسام کے سوا منافذ سے پہنچے تو روزہ جائے گا مگر غوطے میں ایسا نہیں غوطہ لگا کر کھلے ہوئے منفذ نتھنوں کو دیکھئے کہ ان میں بھی پانی نہیں پہنچتا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 511

مزید پڑھیں:دھواں بغیر ارادہ اور قصد ناک اور حلق میں چلا جائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حوض کی فصیل پر کھڑے ہو کر آذان دینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top