دم شکریہ (قربانی) کے عوض اس کی قیمت خیرات کرنا کیسا؟
:سوال
ایک حاجی نے دم شکریہ کے عوض اس کی قیمت خیرات کی ، اب یہ دم شکر یہ اس کی جانب سے ادا ہو یا نہیں؟ دوسرے صاحب نے دم تقصیر کی قیمت خیرات کی ، اس کی ذمہ سے دم ادا ہو یا نہیں؟
:جواب
نہ، کہ یہاں خود ذبح مقصود ہے اور اللہ عزوجل کے لیے جان دینا تو قیمت اس کے بدلے میں کافی نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 670

مزید پڑھیں:حج میں اونٹ آٹھ شرکاء نے قربانی کیا، قربانی ہو گئی یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا کثرت رائے سے امام مقرر ہو سکتا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top