قصاب کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:سوال
قصاب کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:جواب
اگر اس کی طہارت و نماز صحیح ہے اور مذہب کا وہابی یا دیو بندی وغیرہ بے دین و بد دین نہیں سنی صحیح العقیدہ ہے اور فاسق معلن نہیں تو اس کے پیچھے نماز پڑھنی بیشک جائز ہے، قصاب ہونا کوئی مانع امامت نہیں، متعددا کا بر دین نے یہ پیشہ کیا ہے، ہاں اگر جماعت والے اس سے نفرت کرتے ہوں اور اس کی امامت کے باعث جماعت میں کمی پڑے اور دوسرا امام سنی صحیح العقیدہ قابل امامت موجود ہو تو اس دوسرے کی امامت اولی ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 604

مزید پڑھیں:ایک سے زائد انگوٹھی پہننے والے کے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  صاحب علم لدنی اور علم ظاہری میں سے احق بالا مامہ کون ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top