قادیانی کا مسجد میں جمعہ اور خطبہ پڑھنا کیسا؟
:سوال
شاہجہان پور میں ایک مسجد ہے اس میں یہ قرار پایا کہ اول جمعہ کی نماز قادیانی پڑھیں ، بعد کو اہلسنت مع خطبہ جمعہ کے، تو حضور فرمائے کہ ہماری نماز ہوگی یا نہیں؟ پہلے قادیانی خطبہ پڑھ چکے ہم دوبارہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
:جواب
نہ قادیانیوں کی نماز ہے نہ ان کا خطبہ، خطبہ کہ وہ مسلمان ہی نہیں ، اہلسنت اپنی اذان کہہ کر ہی مسجد میں اپنا خطبہ پڑھیں اپنی جماعت کریں یہی اذان و خطبہ و جماعت شرعاً معتبر ہوں گے، اور اس سے پہلے جو کچھ قادیانی کر گئے باطل و مرد و دشخص تھا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 466

مزید پڑھیں:خطبہ جمعہ میں درود، دعا اور ذکر کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia Jild 01, Fatwa 08 PDF

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top