قبروں کے اوپر چبوترہ بنا کر اس پر نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال
بعض لوگوں نے عام مسلمانوں کے قبرستان میں خاص قبور پر مٹی ڈال کر چبوترہ بنا کر اس کے اوپر مسجد بنائی، یہ کیسا ہے اور اس میں نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟
:جواب
یہ قطعاً نا جائز و باطل ہے، ا ہے، نہ وہ مسجد مسجد ہو سکتی ہے۔۔۔ نہ اس میں نماز مباح۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 124

مزید پڑھیں:گناہوں سے توبہ کے بعد مسجد بنائی تو اسمیں نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ظہر کی چار سنتیں رہ جائیں تو کیا بعد میں پڑھی جائیں گی ؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top