قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور درخت لگانا کیسا؟
:سوال
قبرستان کے ارد گرد حصار بنانا اور قبرستان میں درخت لگانا کیسا ہے؟
:جواب
حفاظت کے لئے حصار بنانے میں حرج نہیں، اور درخت اگر سایہ زائرین کے لئے ہوا چھا ہے، مگر قبر سے جدا ہو۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 412

مزید پڑھیں:غیر وقف مقبرہ میں مالک کا مکان بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حافظ ہے داڑھی نہیں ہے آیا اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top