قبر کھودنے والے آلات کو قبر میں رکھنا کیسا؟
:سوال
جن آلات سے قبر کھودی ان آلات کو قبر پر ڈال دینے کا بعض لوگوں کے ہاں رواج ہے، ایسا کرنا کیسا؟
:جواب
بے شک فعل مذکور بروجہ مذر بور بدعت سیدہ شنیعہ واجب الترک ہے، فی نفسہ وہ ایک فعل عبث ( فضول) تھا جس میں عقلا و نقلا کوئی فائدہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 376

مزید پڑھیں:دفن سے پہلے میت سے چالیس سوالات کی حقیقت
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بیٹھ کر نماز پڑھتے وقت رکوع کا طریقہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top