:سوال
جو پیشہ ور فقیر ہو اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
فقیری کا پیشہ کہ تندرست ہوتے ہوئے بھیک مانگتے پھرتے ہیں حرام ہے اس کی کمائی خبیث اور اُسے امام بنانا گناہ ، اس کے پیچھے نماز پڑھنی گناہ ، اس میں سے کسی پر بیز گار جوسنی صحیح العقیدہ ہو وضو غسل ٹھیک کرتا ہو نماز صحیح پڑھتا ہو امام بنائیں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 623