پتلون پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
:سوال
پتلون پہن کر نماز درست ہے یا نہیں جبکہ پتلون ایسی ہے کہ اس میں نشست و برخاست پوری طور سے ہوتا ہے؟
:جواب
پتلون پہنا مکروہ ہے اور مکروہ کپڑے سے نماز بھی مکروہ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 301

مزید پڑھیں:نماز میں گلوبند، رومال یا پگڑی سے پیشانی چھپانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امامت پنجگانہ و امامت جمعہ و عیدین کا ایک ہی حکم ہے کیا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top