عورت کی شرمگاہ دیکھنا روزے کو توڑے گایا نہیں ؟
:سوال
عورت کی شرمگاہ دیکھنا روزے کو توڑے گایا نہیں ؟
:جواب
نہ اگر چہ بار بار بتکرار دیکھے، یہاں تک کہ دیکھنے ہی کی حالت میں بے چھوۓ انزال ہو جائے ، ہاں اس صورت میں کراہت ضرور ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 553

مزید پڑھیں:روزے میں اپنی عورت کو لپٹانا یا پاس لیٹنا جس سے خواہش غالب ہو اور مذی نکلے تو روزہ مکروہ ہو گا یا جاتا رہے گا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  آذان ہونے کے بعد دوسری بار لاعلمی میں آذان دینے کا کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top