نماز نہ پرھنے پر جرمانہ کرنا کیسا ہے؟
:سوال
ہمارے علاقہ کی انجمن کا یہ پاس کردہ قانون ہے کہ جو مسجد میں ایک وقت کی نماز کو نہ آئے اور نہ آنے کا کوئی قابل اطمینان عزر بھی نہ ہو تو اس کو مسجد میں ایک لوٹا رکھنا پڑے گا یہ ناجائز تو نہیں ہے؟
:جواب
اگر وہ شخص اپنی خوشی سے ہر غیر حاضری کے جرمانہ میں سولو ٹے یا سوروپے دے تو بہت اچھا ہے اور اُن روپوں کو مسجد میں صرف کیا جائے لیکن جبراً ایک لوٹا یا ایک کوڑی ( بھی ) نہیں لے سکتا
فان المصادرة بالمال منسوخ والعمل با لمنسوخ حرام
ترجمه: کیونکہ مالی جرمانہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل کرنا حرام ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 117

مزید پڑھیں:کسی مجلس میں نماز کی ترغیب دلانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چند صورتیں جن میں سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top