اعادہ نماز کی جماعت میں کوئی عام شخص شامل ہو سکتا ہے؟
:سوال
اگر کوئی نماز کسی وجہ سے دہرائی جائے تو وہ شخص کہ پہلے اس نماز میں شریک نہیں تھا وہ جماعت ثانیہ میں شریک ہو سکتا ہے یا نہیں؟
:جواب
نماز اگر ترک فرض کے سبب دہرائی جائے نیا شخص شریک ہو سکتا ہے ورنہ نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 52

مزید پڑھیں:مسبوق جہری نماز میں قرات جہری کرے گا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  سالانہ نیاز کی رقم کو مجاہدین کی مدد کے لیے بیجھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top