کوئی آدمی فجر کی نماز پڑھ رہا تھا اچانک اس نے سنا کہ کوئی کہہ رہا ہے سورج نکل آیا ہے اب یہ آدمی جو فی الحال نماز میں ہے اپنی نماز پوری کر کے اس کا اعادہ کرے یا سلام پھیر دے اور طلوع کے بعد دوبارہ پڑھے؟
:سوال

:جواب
نماز پوری کرے، بعد میں اگر ثابت ہو جائے کہ سورج نکلنے والی بات درست تھی تو اعادہ کرے ۔ آج کل اکثر لوگ وقت کا صحیح علم نہیں رکھتے اور طلوع قریب ہونے پر شور مچا دیتے ہیں کہ سورج نکل آیا ہے

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 320

مزید پڑھیں:نابینا امام نے صبح کی نماز پڑھاتے وقت ایسی بڑی سورت پڑھی کہ جب نماز شروع کی تھی اُس وقت سورج نہیں نکلا تھا اور جب سلام پھیرا تو سورج نکل آیا یہ نماز ہوئی نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 03, Fatwa 96

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top