نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟
:سوال
نماز کے اندرا گر ٹوپی گر جائے تو اٹھانا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
اٹھالینا افضل ہے جبکہ بار بار نہ گرے اور اگر تذلل و انکسار کی نیت سے سر برہنہ رہنا چاہے تو نہ اٹھا نا افضل۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 297

مزید پڑھیں:آستین چڑھا کر نماز نہ پڑھنے کی دلیل
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  باریک کپڑے کے تہبند میں نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top