نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کرنے والے کی امامت کا حکم
:سوال
جو امام یہ کہے کہ میں نماز پڑھانے کا پابند ہوں ، نماز جنازہ پڑھانے یا کسی مقتدی کی اطاعت سے مجھے کیا کام ، ایسا آدمی قابل امامت ہے یا نہیں؟
:جواب
امام پر بلا وجہ مقتدی کی اطاعت لازم نہیں، نہ اُسے نماز جنازہ پڑھانا ضرور، اس کے کہنے سے اس کی قابلیت امامت میں کوئی خلل نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 595

مزید پڑھیں:امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو اسکے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا قرآن مکمل ہونے کے بعد بھی بیس تراویح پڑھنی ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top