نماز جنازہ کی تکرار کے ممنوع ہونے کی وجہ
:سوال
ائمہ کرام نماز جنازہ کی تکرار کو نا مشروع کیوں فرماتے ہیں؟
:جواب
ائمہ کرام اس کی تکرار کونا مشروع فرماتے ہے کہ شرع مطہر میں یہ ہی نماز بروجہ تنقل ( نفل کے طور پر )نہیں اور اس کی فرضیت بالا جماع بسبیل الکفایہ ہے، اور فرض کفایہ جب بعض نے ادا کر لیا ادا ہو گیا ، اب جو پڑھے گا نفل ہی ہوگا، اور اس میں تنفل مشروع نہیں ۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 281

مزید پڑھیں:دو بار نماز جنازہ ادا کرنا کیسا ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 642

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top