نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال
نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟
:جواب
نیا کپڑا پہن کر نفل پڑھنا بہتر ہے کےیو نہی نیا جو تا بھی اگر اس پنجہ اتنا کڑا نہ ہو کہ پاؤں کی کسی انگلی کا پیٹ زمین سے نہ لگنے دے ایسا ہو گا تو نماز نہ ہوگی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 397

مزید پڑھیں:رمضان میں وتر باجماعت پڑھنا افضل ہے یا بوقت تہجدا کیلئے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بوجہ زوجہ زنا امامت میں کوئی خلل نہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top