ناپاکی کی حالت میں کوئی فوت ہو جائے تو غسل کا طریقہ
:سوال
کوئی سنی اگر ناپاکی کی حالت میں فوت ہو جائے اسے ایک غسل دیا جائے گا یا دو ؟ اور ساری ناک میں پانی کیونکر ڈالا جائے گا ؟
:جواب
غسل ایک دیا جائے گا، اور میت کے ناک میں پانی نہیں ڈالتے۔
مزید پڑھیں:میت کے حلق کو تر کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا کیسا؟
READ MORE  میت تابوت کے اندر ہو تو اسی طرح جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top