نجوی، رمال یا فال دیکھنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
:سوال
نجومی، رمال یا فال دیکھنے والے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
: جواب
نجومی ،ر ومال قابل امامت نہیں، یونہی جھونے فا لناموں والے، ہاں اگر جائز طور پر قال دیکھے اور : اس پر یقین کرے نہ یقین دلائے تو حرج نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 622

مزید پڑھیں:تفضیلی کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اگر مال کم ہو گیا تو زکوۃ میں کس قدر کمی کی جائے گی؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top