HomeAll Fatawaنفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟:سوال نفل نماز افضل ہے یا تلاوت قرآن؟:جوابنفل نماز مستحب تلاوت سے افضل ہے کہ اس میں تلاوت بھی ہے، رکوع سجود بھی (ہے)۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 338مزید پڑھیں:کیا مخارج معلوم نہ ہو تو نماز صحیح ہو گی؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE Fatawa Rizvia jild 04, Fatwa 193 Share this with others