مردے کے ساتھ قبرستان کھانا لے جانا حلال ہے یا حرام؟
:سوال
مردے کے ساتھ قبرستان کھانا لے جانا حلال ہے یا حرام؟
:جواب
مردہ کی طرف سے تصدیق کرنا چاہئے اور ساتھ لے جانا فضول ہے ۔ اور علامہ طحطاوی نے اسے بدعت لکھا ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 613

مزید پڑھیں:ختم دینے کی اصل کیا ہے؟ اور اسکا کیا حکم ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  اپنی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں جا کر جمعہ پڑھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top