مسافرا گر پوری نماز پڑھا سے تو مقیمین کی نماز ہوگی یا نہیں؟
:سوال
مسافرا گر نمازی پوری چار رکعت پڑھادے تو مقیمین کی نماز ہوگی یا نہیں؟
:جواب
مسافر اگر بے نیت اقامت چار رکعت پوری پڑھے گنہ گار ہوگا اور مقیمین کی نماز اس کے پیچھے باطل ہو جائیگی اگر دو رکعت اولی کے بعد اس کی اقتداء باقی رکھیں گے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 271

مزید پڑھیں:وطن اصلی چھوڑ دیا اب وہاں آئے تو مسافر ہوگا یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  حرام کام کرنے والے پیر کے پیچھے نماز کا حکم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top