میلاد کو بدعت کہنےوالے کے پیچھے نماز کا حکم؟
: سوال
جولوگ میلاد شریف کو منع کرتے ہیں اور بدعت کہتے ہیں ان کے پیچھے حنفی کی نماز ہو سکتی ہے یا نہیں؟
: جواب
اب مجلس میلا د مبارک مطلقاً نا جائز کہنے والے نہیں مگر وہابیہ، اور وہابیہ مر ترین ہیں اور مرتد کے پیچھے نماز با طل۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 587

مزید پڑھیں:نئی بات(بدعت) کس کو کہتے ہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  زانی کے پیچھے پڑھی نمازوں کا اعادہ ضروری ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top