مزامیر کے ساتھ قوالی سننے والے کی امامت کا حکم؟
:سوال
زید عالم با عمل مزامیر کے ساتھ قوالی سنتا ہے، اس کی امامت میں کراہت ہے یا نہیں؟
:جواب
مزا میر حرام ہیں ان کا سننا عالم با عمل کا کام نہیں۔۔ اگر اعلانیہ اس کا مرتکب ہوا سے امام نہ کریں ، اور کراہت سے کسی حال خالی نہیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 596

مزید پڑھیں:عاق شدہ کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  کیا نماز غوثیہ بدعت ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top