:سوال
میت کو کفنانے کے بعد کفن کے اوپر پھولوں کی چادر ڈالنا کیسا ہے؟
:جواب
پھولوں کی چادر بالائے کفن ڈالنے میں شرعا اصلاً کوئی حرج نہیں بلکہ بیت حسن سے حسن ہے جیسے قبور پر پھول ڈالنا کہ وہ جب تک تر ہیں تسبیح کرتے ہیں اس سے میت کا دل بہلتا ہے رحمت اترتی ہے۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 105