HomeAll Fatawaمیت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟:سوالمیت کو قبر میں کس طرف سے داخل کرنا چاہئے؟:جواب ہمارے نزدیک مستحب یہی ہے کہ میت کو قبلہ کی طرف سے قبر میں لے جائیں۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 371مزید پڑھیں:شق کی صورت میں قبر کھودنے کا طریقہنوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE میت کو غسل دینے کے بعد گھڑے کا کیا کرنا چاہئے؟ Share this with others