میت کو لے جاتے وقت سر کس طرف ہونا چاہیے؟
:سوال
اگر میت کو مشرق کی طرف لے جانا ہو تو اس کا سر کس طرف رکھنا چاہئے؟
: جواب
میت کو کسی طرف لے جانا ہو بہر حال سر آگے کی طرف رہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 425

مزید پڑھیں:کسی ولی اللہ کا فرضی مزار بنانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  Fatawa Rizvia jild 06, Fatwa 835

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top