میت کو دفن کرنے کے بعد منتشر ہونا چاہیے یا نہیں؟
:سوال
میت کو دفن کرتے ہی آدمیوں کو منتشر ہو جانا چاہئے یا گھر پر آکر فاتحہ پڑھ کر پھر منتشر ہونا چاہئے ، جیسا کہ آجکل رواج ہے؟
:جواب
بہتر یہ کہ منتشر ہو جائیں، پھر میت کے گھر جانے کو لازم نہ سمجھیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 372

مزید پڑھیں:قبر کھودنے کا خلاف سنت طریقہ
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  لاش کا ایک ملک سے دوسرے ملک لے جا کر دفن کرنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top